صدرپیراڈائزسگنل کے قریب سے دستی بم برآمد،بم ڈسپوزل اسکواڈموقع پرپہنچ گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صدر پیراڈائز سنگل کے قریب سے دستی بم ملا ہے-ہینڈگرینڈ کو ٹریفک پولیس برئیر کے ساتھ رسی سے باندھ کر چھوڑدیا گیا تھا-اطلاع ملتے ہیں رینجرز ،پولیس اور بم ڈپسوزل اسکوڈ موقع پر پہنچ گئی-موقع پر موجود افراد مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن،این سی او سی نے اقدامات نہیں کئے توہم اپنے طورپراقدامات کریں گے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرا علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے متعلق این سی اوسی نے اقدامات نہیں کیے تو ہم اپنے طور پر کریں گے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی مزید پڑھیں

گرمی کی لہر 3 اپریل تک جاری رہے گی، محکمہ موسمیات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گرمی کی لہر 3 اپریل تک جاری رہے گی-محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 4 سے6 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے-ڈائریکٹرمیٹ سردارسرفرازنے بتایا ہے کہ کراچی میں گزشتہ روز سےشروع مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن ٹیم بدین کا گندم کے گودام پر چھاپہ،800بوریاں غائب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)یکم اپریل۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو کی گندم اسمگلنگ کی روک تھام اور خردبرد کو روکنے کی ہدایت پر اینٹی کرپشن سرکل آفس بدین کی مزید پڑھیں

پولیس اہلکارکے قتل کے مقدمہ کا 14برس فیصلہ،عدالت نے 4ملزمان کوبری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر میں پولیس اہلکار کےقتل کے مقدمے کا 14 برس بعد فیصلہ ہوگیا-تفصیلات کے مطابق عدالت نے شک کا فائدہ دیتےہوئےچارملزمان کوبری کردیا-ملزمان میں ایم کیوایم کاسابق سیکٹر انچارج نعیم عرف گڈو، حبیب، ندیم اور محسن شامل ہیں-عدالت مزید پڑھیں

کوروناوائرس کا جن بے قابو،گزشتہ 24گھنٹوں میں 2مریض انتقال کرگئے،وزیراعلی سندھ کی رپورٹ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان-گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8913 نمونوں کی جانچ کی گئی-گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 237 نئے کیسز رپورٹ ہوئے-گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 مریض انتقال کرگئے-اموات مزید پڑھیں

پرانی گاڑی نئی کرکے بیچنے کا معاملہ،شہری نے ہنڈاکمپنی کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پرانی گاڑی نئی کر کے بیچنے کا معاملہ،شہری نے ہنڈا کمپنی کے خلاف صارف عدالت سے رجوع کر لیا-صارف نے کمپنی پر ایک کروڑ جرمانہ عائد کرنے کی استدعا کردی-صارف عدالت نے ہنڈا کمپنی اور ہنڈا ڈیلر شپ مزید پڑھیں

وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کی خوشدامن انتقال کر گئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کی خوشدامن انتقال کرگئیں۔مرحومہ رخسانہ علی سابق آئی جی مغربی پاکستان آغا محمد علی خان کی بیٹی اور سابق صدر مملکت پاکستان جنرل محمد یحییٰ خان کی بھتیجی تھیں۔مرحومہ میجر جنرل (ر) آغا مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) 31 مارچ تا 5 اپریل شہر سمیت صوبہ بھر میں شدید گرمی ہوگی، درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا، شہر میں گرم گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے -محکمہ موسمیات نےشہریوں کو احتیاطی مزید پڑھیں

معمار فیز 2 لیاری ندی کے پاس پولیس مقابلہ دو ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار،

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ ساٸیٹ سپر ہاٸی وے پولیس کا معمار فیز 2 لیاری ندی کے پاس پولیس مقابلہ دو ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، دو ڈاکو 125 موٹر ساٸیکل پر سوار ہوکر واردات کرتے ہوٸے آ رہے مزید پڑھیں