ﮔﻨﺪﻡ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﻠﯿﮑﭩﻮﺭﯾﭧ ﮐﮯ ﺩﻭﮐﻠﯿﮑﭩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ 2 ﮐﺴﭩﻢ ﮐﻠﯿﮑﭩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻋﺎﺷﻖ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ مزید پڑھیں

شہبازشریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں پیش رفت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب لاہورنے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کی بیگم نصرت شہباز، بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مکمل نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا، ڈاکٹرظفر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مکمل نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

15فروری سے گوجرانوالہ ، لاہور کے درمیان شٹل ٹرین چلانے کا آغاز

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) 15فروری سے گوجرانوالہ ، لاہور کے درمیان شٹل ٹرین چلانے کا آغاز کرنے جا رہے ہیں ۔ مغل پورہ ڈرائی پورٹ کا جو ہم نے افتتاح کیا تھا اس میں مزید بہتری لانے اور ڈرائی پورٹ اضا مزید پڑھیں

وفاقی زیر زبیدہ جلال کی وزیراعلی بلوچستان سے اہم ملاقات

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے ملاقات کی. اس موقع پر بلوچستان کی ترقی، پسنی میں وزارت دفاعی پیداوار کے تحت شپ یارڈ کی تعمیر کے منصوبے اور مزید پڑھیں

آرپی اور راولپنڈی کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری

راولپنڈی ( ایچ آراین ڈبلیو ) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔سائلین کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو بذریعہ فون اور تحریری مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کو صحافی برادری کے حقوق کے تحفظ کا  مکمل ادراک ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ملک کا مثبت تشخص اُجاگر کرنے میں صحافت کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ صحافتی برادری کے فلاح و بہبود اور اُن کی سیکیورٹی کے لیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ میں 11 ارب 77 کروڑ سے زائد رقم جمع

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ میں 11 ارب 77 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیم فنڈز میں جمع رقم سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ڈیم مزید پڑھیں

عمران صاحب! یوٹرن اور نالائقی آپ کی پہچان بن گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں، یوٹرن اور نالائقی آپ کی پہچان بن گئی، جرات ہے تو عوام کو بتائیں آٹے مزید پڑھیں

گلگت میں چوکر کی خودساختہ قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا گیا

گلگت (ایچ آراین ڈبلیو) AC /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت کیپٹن(ر) اسامہ مجید چیمہ نے چوکر کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ کا نوٹس لے لیا،سول سپلائی آفیسرگلگت کو بلا کر چوکر کی بلیک مارکیٹنگ روکنے کیلئے احکامات دے دئے،گلگت میں مزید پڑھیں