برطانیہ سے آئی دو بہنیں گجرات میں پراسرار طور پر ہلاک

گجرات (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی نژاد 2بہنیں گھر کے باتھ روم میں پر اسرار طور پر ہلاک، دونوں بہنیں 10 روز قبل پاکستان آئی تھی۔ واقعہ گجرات کے نواحی گاؤں میرپور نئی آبادی میں پیش آیا ہے جہاں برطانیہ پلٹ مزید پڑھیں

حکومت اور مشرف پر تنقید کے الزامات میں گرفتار نوجوان صحافی اظہار الحق عدالت میں‌ پیش

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت اور مشرف پر تنقید کے الزامات میں گرفتار نوجوان صحافی اظہار الحق واحد کو ضلع کچہری میں پیش کردیا- عدالتی پیشی سے قبل صحافی اظہار الحق اور انکے وکلا کے آئین پاکستان زندہ باد کے مزید پڑھیں

وزرائے اعلیٰ خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں، فواد چودھری کا وزیراعظم کو خط

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنی ہی پارٹی کی کارکردگی پر برس پڑے۔ ایک اجلاس کے دوران فواد چوہدری نے پنجاب حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ڈیلیور نہیں مزید پڑھیں

ڈی جی اے این ایف کی پریس کانفرنس پر رانا ثناء اللہ کا جوابی وار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) منشیات اسمگلنگ کیس میں نامزد مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کے بیان پر اپنا جوابی رد عمل دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈی جی انسداد منشیات فورس (اے این مزید پڑھیں

کسی کو وزیر اعظم بنادیا جائے تو وہ حبیب جالب بھول جاتاہے، ندیم چن

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اگر کسی کو وزیر اعظم بنادیا جائے تو وہ حبیب جالب بھول جاتاہے، تنقید کرنے والوں کو ق لیگ کومشرف دور کی موجیں یاد مزید پڑھیں

’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیماؤں میں بھی دکھائی جائے گی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیماؤں میں بھی دکھائی جائے گی۔ مقبول ترین ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ان دنوں شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ ہمایوں سعید اور عائزہ خان مزید پڑھیں

تمام سرکاری اسکولوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر تعلیم نے پنجاب کے تمام 53000 کے قریب سرکاری سکول میں اساتذہ کی حاضری بائیومیٹرک لازمی قرار دے دی تمام سکول کے سربراہان اور ضلعی تعلیمی افسران کو ایک ماہ میں تمام سکولوں میں بائیومیٹرک حاضری مزید پڑھیں

جامعات عوامی مباحث میں شائستگی کے فروغ کے لیے نوجوان نسل کی تربیت کریں: پروفیسر زکریا ذاکر

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) سوشل میڈیا کے فروغ اور عام عوام کی اس تک آسان رسائی کے باعث یہ وقت کی اہم ٖضرورت ہے کہ جامعات نوجوان نسل کو اس بات کی تربیت دیں کہ وہ عوامی مباحث میں شائستگی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک بھر میں سوالاکھ سرکاری آسامیوں پر فوری بھرتی کا حکم

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر فوری طور پر بھرتیوں کا حکم دے دیا ہے۔پی ایم ڈلیوری یونٹ نے وزارتوں اور محکموں کی استعداد کار پر رپورٹ مزید پڑھیں

اس وقت 28 ممالک میں 10 ہزار پاکستانی قید ہیں، دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ اس وقت 28 ممالک میں 10 ہزار پاکستانی قید ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان مزید پڑھیں