امریکہ نے صدام حسین کے خلاف جس کندھے کو استعمال کیا اسی کو پامال کیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: امریکہ نے صدام حسین کے خلاف جس کندھے کو استعمال کیا اسی کو پامال کیا۔ امریکہ کی کھلی مزید پڑھیں

موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں ایک ہی جتھہ ہے، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں ایک ہی جتھہ ہے۔یہ جتھہ ملک و قوم کے نہیں ہمیشہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے سرگرم رہا۔ آرمی ترمیمی مزید پڑھیں

علیحدہ صوبے کے قیام کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔پیر کریم بخش مڑل

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی وائس چیئرمین پیر کریم بخش مڑ ل نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسائل کا حل فقط علیحدہ صوبے کے قیام میں ہے۔ہم علیحدہ صوبے کے قیام کو متنازعہ نہیں بنانا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہو گئی

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹربابراعظم کیلئے 2019 بہترین سال رہا

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) قومی کرکٹربابراعظم کیلئے 2019 بہترین سال رہا، آئی سی سی پلیئرز رینکنگ کے چھ بہترین بلے بازوں میں شامل ہوئے، بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے تمام کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے مزید پڑھیں

،پنجاب ترقی کے لانچنگ پیڈ سے ٹیک آف کرچکا ہے، عثمان بزدار

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو( وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب معاشی ترقی کی دوڑ میں لیڈلے گا۔2020ء غربت کے خاتمے کا سال ہے۔فیصل آباد میں سی پیک کے تحت پاکستان کے پہلے اورسب سے بڑے علامہ مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کا ‘مددگار بٹن‘ اور کرائم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) راولپنڈی پولیس نےکرائم ایپ اور تھانوں میں ’مددگار بٹن‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے عوام کو شکایات درج کرا سکیں گے۔راولپنڈی کے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ڈاکٹر سہیل مزید پڑھیں

رواں سال متعدد وفاقی سیکرٹریز عہدوں سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) اپنے عہدوں سے رواں سال ریٹائر ہونے والے افسروں میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز، سیکرٹری انسانی حقوق، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور سیکرٹری آبی وسائل سمیت دیگر شامل ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ہوٹلوں کا اضافی کھانا مستحق افراد تک پہنچانے کا قانون منظور

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) کھانا مستحقین تک پہنچانا وزیراعظم احساس پروگرام کا حصہ، اضافی کھانا دینے والے ہوٹلوں اور ریستورانوں کے لئے ریوارڈ سسٹم متعارف کرایا جائےگا جبکہ پوائنٹس بھی دئیے جائینگے۔ چیئرمین فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ نے مزید پڑھیں

عوام ہوشیار..10 جنوری سے دوبارہ سردی کی شدید لہر آئے گی

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) سال نو کے آغاز میں ہی سردی کی شدت میں معمولی کمی آئی ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 10 جنوری سے دوبارہ سردی کی شدید لہر آئے گی جبکہ بارشوں مزید پڑھیں