آرمی ایکٹ پرنون لیگ نےغیرمشروط حمایت کااعلان کیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) بلاول بھٹو نے (ن) لیگ نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا، ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا، قائد حزب اختلاف کو اپوزیشن سے مشاورت کرنی چاہیئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں

حمزہ شہبازکےجوڈیشل ریمانڈ میں17 جنوری تک توسیع

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 جنوری تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان نے حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے 310 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے اداروں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ اور فائرنگ پولیس اہلکار شہید

میر علی (ایچ آراین ڈبلیو) شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ اور فائرنگ پولیس اہلکار شہید ، سکیورٹی اہلکار نائیک لیاقت زخمی ہوگئے- ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی تحصیل روڈ پر ایف سی کی گاڑی گزر مزید پڑھیں

لاہور: موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چمڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں

عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر ملیں گی، صوبائی وزیرخواتین

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر خواتین آشفہ ریاض فتیانہ نے کہاہےکہ وطن عزیز خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگااور عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر ملیں گی،ان خیالات کا انہوں نے سینئر صحافی محمد زاہد مجید مزید پڑھیں

سبی سوئی سدرن گیس کمپنی سے بلوچستان کو سپلائی معطل

سبی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ سبی سوئی سدرن گیس کمپنی سے بلوچستان کو سپلائی معطل، تفصیلات کے مطابق سبی سے گیس سپلائی کے کمپریسر میں فنی خرابی کے باعث کوہٹہ ،مستونگ ،قلات منگچر،پشین،کچلاک،زیارت،کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے جبکہ صوبائی مزید پڑھیں

نیشنل سیونگز کی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) نیشنل سیونگز نے بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی ہے۔ ڈیفنس سیونگز کا شرح منافع صفر اعشاریہ 28 فیصد کمی کے بعد 10 اعشاریہ 4 فیصد کردیا گیا ہے۔ بہبود اور پنشن مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار میں ایس ایس پی نے کھلی کچہری منعقد کی

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کوئٹہ محسن حسن بٹ اورڈی آئی جی نصیرآباد شہاب عظیم لہڑی کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن شہید رحیم بخش مری ڈیرہ اللہ یار میں ایس ایس پی جعفرآباد سید علی مزید پڑھیں