پی ٹی آئی رکن اسمبلی بلال غفار کایوسی 5 محمودآباد میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی بلال غفار کی جانب سے اپنے حلقے پی ایس 103 یو سی 5 محمودآباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں‌بڑی تعداد میں‌ عوام کو مفت مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی کا مہنگائی کے ستائے عوام کو انوکھا مشورہ

پشاور(ایچ آر این ڈبلیو) وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ ٹماٹر مہنگے ہیں تو نہ کھائیں اس کی جگہ دہی استعمال کریں۔ سوشل میڈیا میں وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں شوکت یوسف مزید پڑھیں

ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف قدم اٹھانے والا امت مسلمہ کا ہیرو ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ناروے میں اسلامی مقدسات کی توہین معمول بن چکی ہے۔آزادی اظہار رائے کے نام پر نارویجن حکومت کی جانب سے اسلام مخالف عناصر کی ہمت افزائی کئے جانے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔حکومت سے مطالبہ کرتے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر سندہ جام اکرام اللہ دھاریجو کی بلاول بھٹو زرداری سے اہم ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال اور صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کے مسائل ، صنعتی مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ کو چائنا پاکستان اقتصادی سی پیک کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی تقرری کے لیے سمری کابینہ مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں7دسمبر تک توسیع

سکھر(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے کرپشن کیس کی سماعت میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر تے ہوئے انہیں 7 دسمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے مزید پڑھیں

جے یو آئی کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس ناکام رہا

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)اسپیشل برانچ خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس مکمل طور پر ناکام رہا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جے یو آئی مزید پڑھیں

عمران خان اب بھی خود کو اپوزیشن لیڈر سمجھتے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعظم نے ملک تباہ کردیا، اب صرف سیاسی مخالفین کی نقلیں اتار رہے ہیں لوگوں کے چولہے نہیں جل رہے ،یہ کہہ رہے ہیں معیشت مستحکم ہورہی-پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن نے کہا مزید پڑھیں

نیب کی اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ذرائع کے مطابق نیب مزید پڑھیں

توہین عدالت،وزیراعظم کیخلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ایڈووکیٹ محمد فیضان نصیر چوہان اور طاہر مقصود بٹ کی جانب سے عمران خان پرعدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام مزید پڑھیں