غیرقانونی پلاٹس کیس؛ نواز شریف اور میر شکیل کیخلاف نیب ریفرنس دائر

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر قانونی پلاٹس ریفرنس کردیا جس میں میاں نواز شریف ، میر شکیل الرحمان ،سابق ڈی جی ایل مزید پڑھیں

وفاقی وزیرتوانائی کی پی ٹی آئی کےمنتخب اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان تحریک انصاف کی ممبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری منسٹری بین الصوبائی روابط صائمہ ندیم و دیگر اراکین قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے اسلام آباد میں ملاقات ایم این اے و پارلیمانی مزید پڑھیں

خاتون کا شوہرجسم فروشی کا دلال نکلا،2روزتک ساتھیوں سمیت زناباالجبر

پتوکی(ایچ آراین ڈبلیو) پتوکی خاتون کا شوہر جسم فروش اور دلال نکلا خاتون کا شوہر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کوخالی کمرہ میں بند کرکے 2 روز تک زنا بالجبر کرتا رہا ،انکار پر خاتون کو تشدد کانشانہ بنایا سرکےبال مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبلزکی بیواؤں کیلئے نولاکھ روپے چیک کی تقسیم کاری

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی پی سندھ مشتاق احمد مہر کی جانب سے فوتیدہ پولیس کانسٹیبلز کی بیواؤں کےلیےدیئے گئےنونولاکھ روپےکےچیک تقسیم کئے گئے-ایس ایس پی عمرکوٹ سیّد عامر عباس شاہ نے آٸ جی پی سندھ کی جانب سے عمرکوٹ پولیس مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں پھنسے 748 بھارتی شہریوں کی واپسی شروع

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے اور 250 بھارتی شہریوں کا پہلا گروپ آج واہگہ بارڈر کے راستے واپس لوٹ گیا ہے۔کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ مزید پڑھیں

مکئی کی مارکیٹ کریش کر گئی، کاشتکاروں کو 40 ارب روپے سے زائد کا نقصان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو): پنجاب سمیت ملک بھر میں مکئی کی مارکیٹ کریش کر گئی ہے اور مکئی کے کاشتکاروں کو 40 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔پنجاب میں 58 لاکھ ٹن سمیت ملک بھر میں اس مرتبہ لاکھ مزید پڑھیں

ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کے دوران مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) طیارہ حادثہ سے متعلق مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف تحقیقات کا دائرہ کاروسیع کردیا گیا ہے۔پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ سامنے آنے کے بعد پی آئی اے نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پرخوب چرچے، مداح حیران

کراچی: (ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو مزید پڑھیں