گھوٹکی بم دھماکہ،جام اکرام اللہ دھاریجوکا اظہار افسوس

گھوٹکی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائےصنعت وتجارت اورانسداد بدعنوانی جام اکرام اللہ دھاریجو کی گھوٹکی میں بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی،مزید یہ کہ دھماکے میں ہونے والی شہادتوں پر اظہار افسوس بھی کیا-انہوں نے مزید کہا کہ ملک مزید پڑھیں

سچل سے ملنے والی لاش ایم کیوایم لندن کے کارندے آصف صدیقی کی نکلی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)سچل تھانے کی حدود سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب سے گزشتہ روز سر پر دوگولیاں لگی ملنے والی لاش ایم کیو ایم لندن کے کارندے آصف صدیقی عرف پاشا ولد اشفاق حسین کی نکلی۔ ذرائع مزید پڑھیں

بلدیہ میں کرنٹ لگنے سے بچی جاں بحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے 2سالہ بچی جاں بحق ہوگئی- اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کربلا گراؤنڈ شانتی نگر گلی نمبر 14 میں واقع ایک گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے 2 سالہ مزید پڑھیں

ملتان:غیرقانونی طورپرگھرپرشیرپالنےوالاگرفتار،شیرلاہورمنتقل

(ایچ آراین ڈبلیو)ملتان میں محکمہ وائلڈ لائف نےخوشحال کالونی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر غیرقانونی طورپر رکھے شیروں کا جوڑا قبضے میں لے کر مالک کو گرفتار کرلیا۔ملتان کے علاقے خوشحال کالونی میں پچھلے ہفتے ایک گھر سے مزید پڑھیں

جماعت الدعوۃ کے مزید 4 رہنماؤں کو قید کی سزائیں

(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم سے جماعت سے تعلق اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیس میں کالعدم جماعت الدعوة کے چار رہنماؤں کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔جماعت الدعوۃ کے رہنماؤں کے خلاف مزید پڑھیں

کرونا سے بلوچستان پولیس کے 6 اہلکار جاں بحق، 84متاثر

(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان میں کرونا سے 84 پوليس افسران اور اہلکار متاثر جبکہ چھ افسران جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان پولیس امن وامان کی بحالی کے ساتھ ساتھ صوبے میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بھی فرنٹ لائن سولجر کا مزید پڑھیں

ڈاکٹرکو انفیکشن کا شبہ ،نادیہ جمیل علاج کیلئے دوبارہ ہسپتال داخل

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو)کینسر کے مرض کی شکار اداکارہ نادیہ جمیل اپنے علاج کیلئے ایک بار پھر ہسپتال میں داخل ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہسپتال کے مزید پڑھیں

واسع چودھری کورونا وائرس کومات دینے میں کامیاب

لاہور: (ایچ آراین ڈبلیو) اداکار و میزبان واسع چودھری کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واسع نے سوشل میڈیا پر مداحوں اور دوستوں کو اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر کراچی نے شہر کی مختلف یونین کونسل میں سخت لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کردیئے لاک ڈاون 18 جون سے 2 جولائی تک ہوگا۔جاری نوٹیفیکشن کے مطابق کمشنر کراچی نے شہر کی مختلف یونین کونسل مزید پڑھیں