اختلافات بھلاکرالیکشن لڑاتوہمیں فتح ملی،ن لیگ لمبی ریس گھوڑا ہے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم نواز نے کہا اختلافات بھلا کر الیکشن لڑا تو ہمیں فتح ملی اور ن لیگ لمبی ریس کا گھوڑا ہے اور پارٹی میں جہاں جہاں اختلاف ہونگے دشمن کا وار کامیاب ہو گا اس لئے اختلافات کو ختم ہونا چاہیے اور پوری جماعت نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو جائے تو پھر فری اینڈ فئیر الیکشن ملے گا۔مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا الحمد اللہ ایک بار پھر نواز شریف اور شہباز شریف سرخرو ہوئے ہیں کیونکہ اس بار برطانیہ کی عدالت سے ایسا فیصلہ آیا کہ ان کی زبانیں بند ہو گئی اور حکومت کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ اب ہم کیا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں