سردارعثمان بزدارپنجاب نے سوشل سکیورٹی ہسپتال میں آٹومیشن سسٹم کا افتتاح کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سردارعثمان بزدارپنجاب نےسوشل سکیورٹی ہسپتال میں آٹومیشن سسٹم کا افتتاح کردیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےرحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یا لوجی کےآٹومیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا-آٹومیشن سسٹم سے رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پیپرلیس دور میں داخل-انہوں نےمزید کہا کہ مریضوں کوعلاج کیلئےاپنےساتھ طبی رپورٹیں اوردیگرکاغذات لانےکی ضرورت نہیں ہوگی-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نےرحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آٹومیشن سسٹم کی نقاب کشائی کی-کمشنر پیسی (PESSI) نے رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آٹومیشن سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی موجودگی میں مزدور کارڈ کےاجراء کیلئے محکمہ محنت اور بینک آف پنجاب کے مابین ایم او یوپردستخط رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی آٹومیشن سسٹم پر منتقلی خوش آئند ہے۔صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی بتدریج آٹومیشن کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں