لاہور سے کراچی-کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی ایکسپریس شام 5بجےکی بجائےشام 6 بجکر15منٹ پرلاہور سےکراچی کیلئےروانہ ہوگی۔شاہ حسین ایکسپریس رات7بجکر30 منٹ کی بجائے رات 9 بجکر15منٹ پرلاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔باقی تمام ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔مزید معلومات کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117-042 پر رابطہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں