مری برفباری سانحہ،اے ایس آئی آٹھ فیملی ممبرزکے ہمراہ جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تصدیق کر دی ہے کہ برفباری کی وجہ سے 16 سے 19 سیاحوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔گاڑی میں پھنسی فیملی بھی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ چھوٹے چھوٹے بچے شامل ہیں-‏تھانہ کوہسار اسلام آباد میں تعینات اےایس آئی نوید اقبال آٹھ فیملی ممبرز کے ہمراہ مری میں گاڑی کے اندر جابحق ⁦‎ہوگئے -مری میں ایمرجنسی نافذ، وزیراعلیٰ پنجاب نے احکامات جاری کر دیئے سرکاری ریسٹ ہاؤسز، دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کی ہدایت پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے دیا -آئی جی پنجاب و چیف سیکریٹری پنجاب کو مری پہنچے کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں