قومی اسمبلی نے رویت ہلال کمیٹی بل2022منظورکرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)‏قومی اسمبلی نے روایت ہلال کمیٹی بل 2022 منظور کرلیا، نجی روایت ہلال کمیٹیوں کے قیام اور سرکاری اعلان سے قبل نئے چاند کے اعلان پر پابندی ہوگی-وفاقی ، صوبائی اور ضلعی کمیٹیوں کے علاؤہ کسی بھی نام سے کوئی کمیٹی یا ادارہ پاکستان کے کسی حصے میں چاند نہیں دیکھے گا-