سندھ کی بلدیاتی کونسلر،چیئرمین وائس چئیرمین کے نام فائنل کرلئے گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلزپارٹی نے کراچی میئر ڈپٹی میئر سمیت سندھ کی بلدیاتی کونسلز میں چیئرمین وائس چیئرمین کے نام فائنل کرلئے، پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو آج پریس کانفرنس میں اعلان کریں گے، کن کن ناموں کا اعلان متوقع ہے ڈان نیوز کے نمائندہ خاور حسین سے جانتے ہیں جی خاور آگاہ کیجئیے گا-میئر کراچی کے لئے مرتضی وہاب جبکہ ڈپٹی میئر کیلئے سلمان مراد کے نام فائنل کر لئے گئے۔سندھ کی 22ڈسڑکٹ کونسلز میں چیئرمین کےلیے پیپلزپارٹی امیدوار شارٹ لسٹ میئر حیدرآباد کےلیے کاشف شورو کا نام کا اعلان متوقع ہے-کاشف شورو صوبائی وزیر جام خان شورو کےبھائی ہیں-وزیر بلدیات ناصرشاہ کےبیٹےکمیل حیدرشاہ کو چیئرمین ضلع کونسل سکھر بنائےجانےکا امکان ہے-چیئرمین ڈسڑکٹ کونسل عمرکوٹ کےلیے حاجی بقا پلی مضبوط جیالے امیدواررکن قومی اسمبلی محمد بخش مہر کےبھائی بنگل خان مہر چیئرمین ضلع کونسل گھوٹکی کےلیےنامزد کردیئے گئے-دانش ملکانی سجاول،حمید پنھور ٹھٹھہ علی اکبر جمالی بےنظیرآباد ضلع کونسل کےچیئرمین کےلیے نامزد کردیا گیا- غلام حیدر سمیجو تھرپارکر فیروز جمالی چیئرمین ڈسڑکٹ کونسل نوشہروفیروز کےلیےشارٹ لسٹ چیئرمین ضلع کونسل خیرپور کےلیےنعیم کھرل کےقریبی عزیزکا نام زیرغورہے- ضلع کونسل سانگھڑ میں چیئرمین کےلیے علی حسن ہنگورجو پی پی امیدوار ہونگے-علی اصغر ہالیپوٹو بدین، مخدوم احمد زمان مٹیاری ضلع کونسل چیئرمین کےلیےامیدوار ہونگے –