جماعت نہم کے طالب علم بلاول کو چاقو کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کوہاٹ(ایچ آراین ڈبلیو) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 کے جماعت نہم کے طالب علم بلاول کو چاقو کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کوہاٹ:پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم طالب علم وقاص سکنہ ڈاکٹر بانڈہ کو گرفتار کر لیا

کوہاٹ:دونوں طلباء جماعت نہم کے طالبعلم ہیں سکول سے چھٹی کے بعد دونوں کے مابین کسی بات پر لڑائی ہوئی

کوہاٹ:وقاص نے چاقو کے وار کرکے اپنے کلاس فیلو بلاول کو موت کے گھاٹ اتار دیا