بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌وزیراعظم شہبازشریف نے بدر شہباز وڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ، کابینہ ڈویژن نے بدر شہباز کی وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا