غیر ملکیوں پر حملہ میں‌ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہو گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) غیر ملکیوں پر حملہ میں‌ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہو گئی، مقابلے میں مارے جانے والے ہلاک دہشت گرد کی شناخت سہیل احمد کے نام کر لی گئی، ہلاک دہشتگرد کی شناخت بائیو میٹرک کے ذریعے کی گئی ہے، ہلاک دہشتگرد بلوچستان پنجگور کا رہنے والا تھا،