پاؤر ڈویژن نے سولر پر فکس ٹیکس لگانے کی تردید کر دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پاؤر ڈویژن نے سولر پر فکس ٹیکس لگانے کی تردید کر دی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، پ