ایس ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

مٹھی: (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی تھرپاکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب نے آج ضلع تھرپارکر کی چارج سنبھال لی۔

ایس ایس پی تھرپارکر جناب شبیر احمد سیٹھار صاحب کو ایس ایس پی آفیس تھرپارکر آمد پر ڈی ایس پی چھاچھرو میر امداد ٹالپر صاحب نے پرتپاک استقبال کیا اور چاق اور چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

بعد ازل ایس ایس پی صاحب نے ایس ایس پی آفس میٹھی کا تفصیلی دورہ کیا اور تمام ہیڈ برانچز کو بہتر کارکردگی سر انجام دینے کی ہدایت کی۔