ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کہ ساتھ مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کہ ساتھ مقابلہ، بمقام صدیق آباد قبرستان سیکٹر 6B نزد لیاری ندی کہ قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ، مقابلے کہ دوران ( 1) ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دوسرا ڈاکو بلا ضرب گرفتار، جبکہ اندھیرے کا فائیدہ اُٹھاتے ہوئے ڈاکوؤں کا 1 ساتھی فرار، گرفتار ملزمان کہ قبضے سے (2) عدد 30 بور پسٹل بمعہ 9 گولیاں موبائل فون ایک موٹر سائیکل 125 نمبری KOJ 8521 برآمد، گرفتار ملزمان نے کچھ روز قبل ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود سے اپنے ساتھیوں کہ ساتھ ملکر فرحان نامی شہری سے موٹر سائیکل 125، موبائیل فون اور نقد رقم چھینی تھی جو کہ ملزمان سے برآمد ہوئی ہیں، گرفتار ملزمان نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کہ علاقوں ،خواجہ اجمیر نگری ،نیو کراچی انڈسٹریل ایریا ،بلال کال،نیو کراچی ،سرسید، ودیگر علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف کیا ہے
گرفتار و زخمی ملزمان کی شناخت
(1) شاکر حسین ولد امیر حسین ( زخمی)
(2) ارشد عرف اسد مچھر ولد ماہیوال کہ نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے