پرانےSBCAکےپیدا گیروں کی گلبرگ ٹاؤن میں آمد،شہری پریشان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قومی خزانےکونقصان پہنچانےوالےپرانے SBCA کے پیدا گیروں کی گلبرگ ٹاؤن میں آمد،تحریری شکایت کے باوجود مزید رشوت وصول کرکے کاسمیٹک ڈیمولیشن کا ڈرامہ، اسٹیٹ کاکام کرنےوالےغیر قانونی تعمیرات سے تیارکردہ پورشن کو لیگل بنا کر بیچنے لگے شہریوں کی زندگیوں اورجمع پونجی کوفراڈی بلڈر اور راشئ رشوت خور افسران کی ملی بھگت سےخطرے میں ڈال دیا،ڈائریکٹررقیب گلبرگ نےفراڈی بلڈرزاور ٹھیکیدارکی سرپرستی شروع کردی-پلاٹ نمبر R.315 . Block 16 گلبرگ ٹاؤن،بھاری رشوت کےعوض غیرقانونی تعمیرات جاری،ڈی جیSBCA نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں ،شہریوں کے جان و مال سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے والا کوئی نہیں شہری پریشان-

اپنا تبصرہ بھیجیں