لیاری کھڈہ مارکیٹ،37 سالہ محسن اپنی بیٹی سمیت اغوا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری کھڈہ مارکیٹ نورانی اپارٹمنٹ کا 37 سالہ محسن علی اپنی ڈیرہ سالہ بیٹی بالی سکینہ کے ہمراہ نا معلوم افرار کے ہاتھوں اغوا آج صبح سوا نو بجے سے کوئ خبر نہیں باپ بیٹی ناشتہ لینے گیے تھے تھانہ بغدادی نے ان سنی کر دی والدہ خیرانسا کی فریاد آئ جی ۔ایڈشنل آئ جی سے نوٹس لینے کی اپیل بیٹا اور پو تی بازیاب کرایا جاے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں