مولانااعظم طارق کےقتل کا مطلوب ملزم سبطین کاظمی 15 سال بعد گرفتار

اسلام آباد( ایچ آر این ڈبلیو) ایف آئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مولانا اعظم طارق کے قتل میں‌ مطلوب ملزم سبطین کاظمی کو گرفتار کرلیا. ملزم سبطین کاظمی نجی پروازکےذریعے دوحہ کےراستےبرطانیہ جانےکی کوشش میں تھا. حیرت انگیز طور پر 15 سال سے مطلوب ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں‌تھا حالانکہ اس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں