بلیوایریا فائرنگ کیس،ملزم سکندرکو17 سال قید

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو ) بلیوایریا فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکندرکوعدالت نے مجرم قراردیتے ہوئے 17 سال قید کی سزا دی ہے ، ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف بلیو ایریا میں فائرنگ کر کے خوف ہراس پھیلانے کا الزام تھا ، تفصیلات کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی اور بیٹی کو ڈھال بنائے رکھا اور مسلسل لوگوں کو ڈراتا دھمکاتا رہا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں