گوادر:چینی انجینئر نےسمندر میں چلانگ لگاکرخود کشی کرلی

گوادر (ایچ آر این ڈبلیو) چینی انجینئر نےسمندر میں چلانگ لگاکرخود کشی کرلی، چینی انجنئراسپتال کے پروجیکٹ انجینئر تھا، پورٹ پر لگی سی سی ٹی وی کیمروں نے چینی انجیئرکو سمندر میں چلانگ لگاتے ہوئے دکھایا ہے، خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے، چینی انجینئر کی لاش کو اسپتال کے سرد خانےمیں رکھا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں