کراچی: کورنگی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کورنگی 100کواٹر بنگالی پاڑہ کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاجبکہ جاں بحق ہونے والےشخص کوچھیپاایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیاگیا، تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت احمد ولد نامعلوم ہے جبکہ عمر24سال ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں