رینجرز ہیڈ کوارٹر میں امن و امان کی صورت حال کے لئے جائزہ اجلاس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرز ہیڈ کوارٹر میں امن و امان کی صورت حال کے لئے جائزہ اجلاس-اجلاس کی صدارت ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسین چوہدری نے کی-اجلاس میں کمشنر کراچی،ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی،ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کی شرکت-جوائنٹ ڈی جی آئی بی،ڈی آئی جیز،پولیس و رینجرز اور حساس اداروں کے افسران بھی شریک-ملک دشمن عناصر اور بیرونی ایجنسیز کی پشت پناہی سے ممکنہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے اور آنے والے ایونٹس کے لئے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا-شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے اور سیکورٹی اقدامات کئے جائیں-اجلاس میں جرائم کی روک تھام کیلئے جدید تیکینکی وسائل بروئے کار لانے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں