آئی جی سندھ نے مواچھ گوٹھ میں پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی سندھ کا مواچھ گوٹھ موڑ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا-ایس ایس پی کیماڑی سے فی الفور تفصیلات طلب کرلیں-فائرنگ میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانیکے لیئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں-زخمی پولیس اہلکار کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں