ملیربن قاسم،دووکیل بھائی قبضہ،بھتہ مافیاگینگ چلانے میں مصروف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر،بن قاسم عادی مجرم دو وکیل بھائی قبضہ ، بھتہ مافیا گینگ چلانے میں مصروف ہے-شاہ زمان جونیجواور مظہر جونیجو کو پیدا گیری کیلئے انور جوکھیو کے بعد شاہنواز بلوچ کی شکل میں نیا باپ مل گیا-دونوں جونیجو برادرز کی آشیرباد سے شاہنواز بلوچ نے سومار گوٹھ ٹو میں جعلی ویلفیئر کا دفتر بنا رکھا ہے، جہاں عام شہریوں سے پلاٹس بیچنے کی مد میں لاکھوں روپے فراڈ کرکے وصول کیئے-دونوں نے لوگوں کو لوٹنے کا مرکز جعلی ویلفیئر دفتر شاہنواز بلوچ کے ذریعے تعمیر کرواکر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ھے-دونوں جونیجو برادرز کیخلاف بھتوں سمیت کئی سنگین شکایات کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی باعث حیرت ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں