فشرمین کوآپریٹوسوسائٹی میں کروڑوں کی کرپشن،نثارموائی کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نثار مورائی او دیگر کے خلاف فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس دائرکردیا-وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے-وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے ریفرنس کا فیصلہ کرلیا-ریفرنس کا محفوظ فیصلہ آئندہ سماعت پر سنایا جائے گا-ملزمان پر فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی میں 400 سے زائد غیر قانونی بھرتیاں کا الزام ہے-ملزمان نے غیر قانونی بھرتیان کر کے 34 کروڑ 30 لاکھ سے زائد کا قومی خزانے کو نقصان پہچایا-ریفرنس میں سابق چئیرمین فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور سلطان قمر صدیقی نامزد ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں