پاکستان کی کشمیری عوام کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،کشمیرڈے پرملک شہزاد اعوان کا پیغام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کا کشمیر ڈے کہ موقع پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا پیغام، کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے پاکستان کی کشمیری عوام کے ساتھ اچھے اور گہرے تعلقات ہیں، پاکستان کی عوام ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں عمران خان نے کشمیریوں کے حقوق کا مقدمہ جس طرح لڑا اس کی مثال 70 سالوں میں نہیں ملتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں