2013 میں ہائی کورٹ نے اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرنے کا حکم دیا تھا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اسلامیہ کالج عمارت خالی نہ کرانےکےخلاف توہین عدالت کی درخواست-چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی-چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم کو توہین عدالت کے نوٹس جاری-چیف سیکرٹری، سیکرٹری تعلیم کو ذاتی حیثیت میں طلب-2013 میں ہائی کورٹ نے عمارت خالی کرنےکاحکم دیا-عدالتی احکامات کے باوجود عمارت خالی نہیں کی جا رہی ہے-انتظامیہ غیر قانونی قبضہ کرکے بیٹھی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں