کئی فٹ کی بلندی سے گرنے والا انسان معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)شہری کئی فٹ بلندی سے گرنے اور جسم کی تمام ہڈیاں ٹڑوانے کے باوجود موت کو چکما دینے میں کامیاب ہوگیا۔بہتر سنگلز کی تلاش میں بعض اوقات لوگ اپنی جان داؤ پر لگا دیتے ہیں اور بغیر کسی مزید پڑھیں

کسانوں کے بعد اب طلبا، مودی کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)ریلوے امتحان سے وابستہ نوجوان بےروزگاری پر مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور کئی ٹرینوں کو آگ لگادی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاست بہار اور اترپردیش کے متعدد اضلاع میں طلبا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں داخلے کیلئے اہم شرائط کیا ہیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا جنہوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوالی ہو۔اب اس کے ساتھ سعودی مزید پڑھیں

یوکرین تنازعہ : امریکہ کی روس کو ایک اور دھمکی

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکہ نے روس کو دھمکی دی ہے کہ یوکرین پر حملہ کرنے کی صورت میں اس پر سخت پابندیاں لگا دی جائیں گی جن میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ذاتی طور پر ہدف بنانے کے اقدامات بھی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے سائنسی تحقیق کے حوالے سے اہم اعزاز حاصل کرلیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نے سائنسی تحقیق کے حوالے سے اہم اعزاز حاصل کرلیاہے،سعودی عرب کا ان عرب ممالک کی سرفہرست نمایاں مقام ہے جن کا سائنس کی تحقیق میں حصہ سب سے زیادہ ہے۔سعودی عرب میں اعلیٰ تعلیم کی مزید پڑھیں

ترکی کے شہراستنبول میں شدیدبرفباری سےنظام زندگی درہم برہم

استنبول(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کرکےتمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، اس حوالے سےخبررساں ادارے کا مزید پڑھیں

برطانیہ آنے والوں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ نے ویکسین شدہ افراد کےلیے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے اعلان کے بعد ٹریول انڈسٹری کے معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے۔بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں

جان لینن کی یادگار اشیا نیلامی کے لیے پیش

برطانیہ(ایچ آراین دبلیو)ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی کرنےوالی ویب سائٹ نان فنجائی ایبل ٹوکن (این ایف ٹی) پربرطانوی میوزک گروپ دی بیٹلزاورآنجہانی موسیقار جان لینن کی یادگار اشیا کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے مشہور موسیقارجان لینن کےبیٹے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ہیکرز کے نئے حربوں کو جاننا ضروری

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں ہیکرزبینک اکاؤنٹس سےرقم نکالنے کے لیے نئے حربے آزما رہے ہیں، جبکہ ریستورانوں اور کافی شاپس میں مینیوکےذریعےبھی نجی کوائف تک رسائی حاصل کرنےلگےہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کے ماہرین نے مزید پڑھیں

سابق برطانوی خاتون وزیر بھی مسلم مخالف رویے کا شکار

برطانیہ(ایچ آراین ڈبلیو)برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔دنیا بھر میں مسلمانوں سے روا رکھا جانے والا نفرت انگیزسلوک کسی سے ڈھکا مزید پڑھیں