افغانستان کے صدرنےطالبان کو مذاکرات کی پیش کش کردی

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدر کا کہنا ہے کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، افغانستان مزید پڑھیں

موسم کی خرابی کے باعث 12طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ

خرطوم(ایچ آراین ڈبلیو)افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا کے لیے اڑان بھرنے والے 12 طیاروں کو موسم کی خرابی کی وجہ سے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا مزید پڑھیں

جعلی کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکٹ بنانے والے غیرملکی گروہ گرفتار

کویت سٹی(ایچ آراین ڈبلیو)جعلی کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکٹ بنانےوالےغیرملکی گروہ کوگرفتارکرلیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق رہائشی امور کی تفتیشی عمومی انتظامیہ کے افسران نے تارکین وطن نرسوں کے ایک منظم گروہ کو گرفتار کیا جو الجہرا اسپتال میں ڈھائی سو دینار مزید پڑھیں

امریکا،نامعلوم شخص کی خاتون کوزیادتی و قتل کی دھمکیاں

امریکا(ایچ آراین ڈبلیو)ایک نامعلوم شخص ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر اندر موجود خاتون کو زیادتی اور قتل کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا، پولیس نے جلد ہی مذکورہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق امریکی شہر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 17ہزارغیرملکی ملازمین لیبرمارکیٹ چھوڑگئے

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں گزشتہ تین ماہ کے دوران 17 ہزار غیرملکی ملازمین لیبر مارکیٹ چھوڑ گئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیبر مارکیٹ اور غیرملکی ملازمین سے متعلق جاری ہونے والے اعدادوشمار میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

مائیک اور ایئرپیس سے لیس الیکٹراک فیس ماسک تیار

سیئول(ایچ آراین ڈبلیو)جنوبی کوریائی کمپنی نے مائیک اور ایئرپیس سے لیس جدید ترین الیکٹرانک فیس ماسک تیار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کورین کمپنی نے گزشتہ برس متعارف کروائے گئے ایئر پیوریفائنگ ماسک میں مزید جدت لاتے ہوئے اس مزید پڑھیں

غیرملکی عازمین کیلئے عمرہ ادائیگی کی شرائط جاری کردیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب نے غیر ملکی عازمین کے لیے عمرہ ادائیگی کی شرائط جاری کردیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے غیر ملکی زائرین کو یکم محرم الحرام مزید پڑھیں

گھریلوملازمت کے معاہدے پرمیڈیکل انشورنس کا اطلاق کب ہوگا؟

جدہ(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں گھریلو عملے کے لیے ملازمت کے معاہدے پر میڈیکل انشورنس کا اطلاق کب سے ہوگا؟ سعودی حکام نے تفصیلات جاری کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں گھریلو عملے کے لیے مزید پڑھیں

طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گی،امریکی کمانڈر

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی جنرل کینتھ مکینزی نے طالبان کو سیاسی مصالحت کا پیغام دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر طالبان نہ رکے تو بمباری بھی جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی نے کابل مزید پڑھیں

سعودی عرب،غیرملکیوں کیلئے اقامہ اوررہائشی قوانین واضح ہیں

سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)غیر ملکیوں کے لیے اقامہ اور رہائشی قوانین واضح ہیں جن پر عمل کرنا سب کے لیے لازمی ہے، آجر اور اجیر کے حوالے سے بھی قوانین موجود ہیں ان سے آگاہی ضروری ہے۔ایک شخص نے سوال مزید پڑھیں