ایران میں مسافرطیارہ گرکرتباہ؛ 170 مسافرہلاک

تہران:(ایچ آراین ڈبلیو)انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 170 مسافر ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ ٹیک آف کے چند ہی مزید پڑھیں

نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا کا اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ

:(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی کے باعث نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں امریکی مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔ امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

برلن: پولیس پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے ہلاک کردیا

برلن (ایچ آراین ڈبلیو) ﺟﺮﻣﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺷﮩﺮ ﮔﯿﻠﺴﻦ ﮐﺮﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻗﻮ ﺳﮯ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﯽ ﻣﺎﺭﮐﺮ ﮨﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﺍٓﻭﺭ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا

سری نگر (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران آج ایک آور نوجوان کو شہید کردیا رہنما حریت کانفرنس عبد الحمید لون نے انکشاف کیا ہے کہ زاہد حسین کو آج اونتی پورہ میں بھارتی مزید پڑھیں

مسلم ممالک کو بیرونی خطرات سے بچنے کے لیے متحد ہونا چاہیے، مہاتیرمحمد

کوالالمپور(ایچ آراین ڈبلیو) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلم ممالک کو متحد ہونے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاتیر محمد نے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں

امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف کو ویزہ دینے سے انکار کردیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ نے ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف کونیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ دینے سے انکارکردیاہے۔ جوادظریف نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

عراق سے امریکی اتحادی افواج کے انخلاء کا عمل شروع

بغداد: (ایچ آراین ڈبلیو) عراق میں ایرانی لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی اتحادی افواج نے اپنے فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ تین جنوری کو امریکا کی طرف سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ سے 35 شرکا جاں بحق، 50 زخمی

تہران:(ایچ آراین ڈبلیو) ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں جنازے کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 35 شرکا جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی مزید پڑھیں

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ، بورس جانسن

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻮﺭﺱ ﺟﺎﻧﺴﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔ ﺑﻮﺭﺱ ﺟﺎﻧﺴﻦ ﻧﮯ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﮯﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ مزید پڑھیں