متنازع شہریت بل کیخلاف احتجاج پر بھارتی اداکارہ گرفتار

لکھنؤ: (ایچ آراین ڈبلیو) مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کوپولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ فلم ساز میرا نائر نے ٹوئٹر پر ’اے مزید پڑھیں

نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین انتہائی ضروری تھا، ڈاکٹر عدنان

لندن(ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین انتہائی ضروری تھا۔سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے اسپتال سے اپنی رہائش گاہ روانہ ہوئے۔ اس موقع مزید پڑھیں

سعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل میں ملوث 5 افراد کو سزائے موت سنادی

ریاض:(ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب کی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 5مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔ جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں سعودی عدالت میں 11 ملزمان پر مقدمہ چلایا گیا۔ مزید پڑھیں

ملائیشیا، ایران، ترکی، قطر کا بارٹر سسٹم اور گولڈ میں تجارت پر غور

کوالالمپور: (ایچ آراین ڈبلیو) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی سمٹ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملائشیا،ایران،ترکی اورقطر نے معاشی پابندیوں سے بچنے کیلئے بارٹر سسٹم اورگولڈ میں تجارت کرنے پر غور شروع کر مزید پڑھیں

اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب، الیکشن کمیشن نے نتیجہ جاری کردیا

کابل: (ایچ آراین ڈبلیو) افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق اشرف غنی 50 فیصد سے زائد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب ہوئے جبکہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کو 39 فیصد ووٹ ملے۔ رواں مزید پڑھیں

پاکستان نے سعودی دباؤ کے باعث ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی

کوالالمپور(ایچ آراین ڈبلیو) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب کے ’دباؤ‘ کے باعث ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی۔ پاکستان کو معاشی دشواریوں کے باعث سعودی عرب کی خواہشات پر عمل کرنا مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کیلئےتربیتی پروگرام بحال کرنیکی منظوری،امریکی حکومت

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) امریکی حکومت نے پاکستانی فوج کے لیے تربیتی پروگرام بحال کرنے کی منظوری دے دی، پروگرام میں شرکت کی بحالی کانگریس کی منظوری سے مشروط ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے ایک ای مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی خاتون کے قتل کے الزام کی بھری مسجد میں حلفیہ تردید

کوالا لمپور:(ایچ آر این ڈبلیو) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق نے نمازیوں سے بھری مسجد میں قسم کھا کر خود پر لگنے والے منگولین خاتون کے قتل کے الزام کی تردید کردی۔ملائیشیا کے سابق صدر نجیب رزاق نے نماز مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں

بھارت:(ایچ آر این ڈبلیو)معروف اداکارہ شبانہ اعظمی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف قانون بنانے کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں۔شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت بھر میں مودی سرکار کے متنازع مسلم مخالف مزید پڑھیں

مکہ کے پہاڑوں پرغیر قانونی مقیم 80 پاکستانی گرفتار

ریاض:(ایچ آراین ڈبلیو) پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے جو پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔مکہ پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے جو شہر کی پہاڑیوں میں غیرقانونی طور پر مقیم تھے، اور ان مزید پڑھیں