متنازع شہریت بل؛ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ

نئی دلی:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔متنازع بل کے خلاف بڑھتے احتجاج، مظاہروں اور کشیدگی کے باعث دارالحکومت نئی دلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جب کہ مظاہروں میں مزید پڑھیں

اعلیٰ عہدوں پرموجود لوگوں نےمجھےٹارگٹ کیا،پرویز مشرف

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلے کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، ملزم اور نہ اس کے وکیل کو دفاع کا حق مزید پڑھیں

بھارتی سپاہیوں کا احتجاج کی کوریج کرنیوالے 2 صحافیوں پر تشدد، موبائل فون چھین لئے

سرینگر:(ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سری نگر میں بھارتی فورسز نے طلبہ کے احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، پولیس اہلکار نے ان کا موبائل فون بھی چھین لیا۔تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

درندہ صفت بھارتی افواج کیخلاف طالب علموں کا پرامن احتجاج

سری نگر(ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں طالب علموں کے پرامن احتجاج پر درندہ صفت بھارتی فوج اور پولیس چڑھ دوڑی۔ صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔واقعہ پیش آیا سری نگر کے اسلامیہ کالج میں جہاں کے مزید پڑھیں

بی جے پی رہنما پر نابالغ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا جرم ثابت

نئی دلی (ایچ آر این ڈبلیو) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سینگر پر نابالغ لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا. اترپردیش کے شہراناؤ میں 2017 میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے کیس مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایت

نئی دلی:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سمیت متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارت میں سفر کرنے سے گریز کریں۔بھارتی پارلیمنٹ میں مسلم مخالف قانون منظور ہونے کے بعد احتجاج کے باعث بھارت مزید پڑھیں

بھارتی بزرگ خاتون بہتر صحت کیلئے ریت کھانے کی عادی

لکھنو:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں 80سالہ بزرگ خاتون طاقت اور بہتر صحت کیلئے ریت کھانے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ریت سے ان کے معدے سمیت دیگر اعضا کو کوئی نقصان نہ پہنچنا ڈاکٹروں کیلئے حیران کن ہے۔بھارتی ریاست اترپردیش مزید پڑھیں

مسلم یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد، بالی ووڈ کے اداکاروں کا ضمیر جاگ اُٹھا

نئی دہلی:(ایچ آراین ڈبلیو) جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد کے بعد بالی ووڈ کے چند اداکاروں کا ضمیر جاگ اُٹھا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت اور بابری مسجد فیصلہ پر مجرمانہ خاموشی مزید پڑھیں

سیاہ فام حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پرسجالیا

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) حسین وادیوں اور جھرنوں کے ملک جمیکا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سیاہ فام حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔مس ورلڈ کا تاج پہننے والی ٹونی نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان سے 4 ہزار فوجی اہلکار واپس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کی تیاری کرلی جس کا اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔فوجی واپس بلانے کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ تیاری کرچکی ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے مزید پڑھیں