امریکا اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی شہریوں کو بھارت میں سفر سے گریز کی ہدایت

نئی دلی:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سمیت متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارت میں سفر کرنے سے گریز کریں۔بھارتی پارلیمنٹ میں مسلم مخالف قانون منظور ہونے کے بعد احتجاج کے باعث بھارت مزید پڑھیں

بھارتی بزرگ خاتون بہتر صحت کیلئے ریت کھانے کی عادی

لکھنو:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں 80سالہ بزرگ خاتون طاقت اور بہتر صحت کیلئے ریت کھانے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ریت سے ان کے معدے سمیت دیگر اعضا کو کوئی نقصان نہ پہنچنا ڈاکٹروں کیلئے حیران کن ہے۔بھارتی ریاست اترپردیش مزید پڑھیں

مسلم یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد، بالی ووڈ کے اداکاروں کا ضمیر جاگ اُٹھا

نئی دہلی:(ایچ آراین ڈبلیو) جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ پر وحشیانہ تشدد کے بعد بالی ووڈ کے چند اداکاروں کا ضمیر جاگ اُٹھا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت اور بابری مسجد فیصلہ پر مجرمانہ خاموشی مزید پڑھیں

سیاہ فام حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پرسجالیا

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) حسین وادیوں اور جھرنوں کے ملک جمیکا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سیاہ فام حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔مس ورلڈ کا تاج پہننے والی ٹونی نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان سے 4 ہزار فوجی اہلکار واپس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن:(ایچ آراین ڈبلیو) امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کی تیاری کرلی جس کا اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔فوجی واپس بلانے کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ تیاری کرچکی ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے مزید پڑھیں

دنیا کے 20 بہترین سیاحتی ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا پہلا نمبر

نیویارک: (ایچ آراین ڈبلیو)سیاحت کے معروف امریکی جریدے ’کونڈے ناسٹ ٹریولر‘ نے پاکستان کو سال 2020ء میں سیاحت کے لیے دنیا کا اولین بہترین ملک قرار دے دیا۔سیاحتی امور سے متعلق امریکا کے معروف میگزین کونڈے ناسٹ ٹریولر نے سال مزید پڑھیں

برطانیہ؛ بھارتی ڈاکٹر پر خواتین مریضوں کے جنسی استحصال کی فرد جرم عائد

لندن: (ایچ آراین ڈبلیو)برطانیہ میں 50 سالہ بھارتی نژاد ڈاکٹر منیش پر 11 سال کے بچوں سمیت 6 خواتین مریضوں کے خلاف جنسی استحصال کی 25 شقوں کے مرتکب پائے جانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جب کہ مزید پڑھیں

تیز رفتار بے قابو ٹریلر کے پولیس گاڑی پر گرنے کی ویڈیو وائرل

اسکاٹ لینڈ:(ایچ آراین ڈبلیو) ایک تیز رفتار ٹریلر موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر ساتھ گزرنے والی پولیس کی کار پر گر گیا، اس لمحے کو پولیس کار میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

مسلم مخالف متنازع بل پر جاپانی وزیراعظم نے بھارتی دورہ ملتوی کردیا

نئی دہلی:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل پر جاری ہنگامہ آرائیوں کی وجہ سے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ جاپانی وزیراعظم کا 3 روزہ دورہ بھارت کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

جاپان میں 50 ہزار کارڈ سے کرسمس ٹری بنادیا گیا

ٹوکیو: (ایچ آراین ڈبلیو)جاپانی شہر کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے ایک نیا اعزاز دیا گیا ہے جس میں مقامی بچوں نے اپنے ہاتھ سے لکھے گئے کرسمس کارڈ سے ایک خوبصورت درخت بنایا ہے جو اب مزید پڑھیں