نجف میں حکومت مخالف مظاہرے،جھڑپوں میں 8 افراد ہلاک

بغداد(ایچ آراین ڈبلیو)عراق کے شہر نجف میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین اور مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کے مابین جھڑپیں جنوبی شہر نجف میں مزید پڑھیں

بھوٹان نے بھارتی سیاحوں کےمفت داخلے پرپابندی لگادی

بھوٹان(ایچ آراین ڈبلیو) بھوٹان نے بھارتی سیاحوں کے ملک میں مفت داخلے پر پابندی لگاتے ہوئے داخلہ فیس لینے کا اعلان کردیا۔۔بھوٹان کی حکومت نے نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت بھارت سے آنے والے سیاحوں کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں چینی معیشت کے لیے شدید دھچکا

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے۔۔ وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے چین کی معیشت کو شدید دھچکا لگا ہے جب کہ عالمی تجارت بھی متاثر ہورہی ہے۔۔ تیل مزید پڑھیں

مودی حکومت کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی تیاریاں شروع

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) مودی حکومت نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔۔وزیراعظم نریندر مودی نے رام مندر کی تعمیر کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔دوسری جانب اترپردیش حکومت نے بابری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے لوگ شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئے، بی بی سی

سرینگر(ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے باعث لوگ شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئے ہیں۔۔اس بات کا انکشاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔بی بی سی کےمطابق مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے سرینگر میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر ((ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو چھ ماہ مکمل ہوگئے۔۔قابض فورسز نے چھ ماہ کے دوران تریسٹھ کشمیریوں کی جان لی۔۔ریاستی دہشت گردی کی نئی کارروائی میں قابض فورسز نے سرینگر میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جنگیں ختم کریں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جنگیں ختم کریں گے۔۔ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ کے خطاب کے اختتام پر ان کی تقریر کا مسودہ پھاڑ مزید پڑھیں

چین میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 490 ہوگئی

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔۔منگل کو مزید پینسٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد چار سو نوے تک پہنچ گئی ہے۔۔منگل کے روز تمام پینسٹھ ہلاکتیں زیادہ متاثرہ صوبے ہوبئی میں ہوئیں مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش اسمبلی میں بھی متنازع شہریت قانون کے خلاف قرارداد منظور

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو) بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے۔۔ مدھیہ پردیش اسمبلی نے بھی متنازع قانون کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔۔۔مدھیہ پردیش اسمبلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی مزید پڑھیں

برطانیہ 20 سال میں‌ تیل سے چلنے والی تمام گاڑیوں پر پابندی لگا دے گا

گلاسکو (ایچ آراین ڈبلیو) برطانیہ میں پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر پابندی کا اعلان ، 2035 کے بعد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان- برطانیہ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے 2035 کے مزید پڑھیں