یوکرین طیارہ حادثہ؛ ایرانی صدر کی ذمہ داروں کو سزا دینے کی یقین دہانی

تہران (ایچ آر این ڈبلیو) یوکرین کے صدر کی جانب سے طیارہ حادثے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے مطالبے کے بعد ایرانی صدر نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو انصاف دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (ایچ آر این ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم رکھا جس کے نتیجے میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ پلوامہ کے علاقے گلشن پورہ میں داخلی مزید پڑھیں

بھارت میں دوران پرواز خاتون مسافر کی خود کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

کلکتہ (ایچ آر این ڈبلیو) بھارت میں خاتون مسافر نے اپنے جسم میں بندھے بم کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دیکر ہنگامی لینڈنگ کرادی۔ ایئر ایشیا کی کلکتہ سے ممبئی جانے والی پرواز کی 25 سالہ خاتون مسافر نے مزید پڑھیں

کولکتہ میں‌نریندر مودی کا سیاہ پرچموں‌اور غباروں‌سے استقبال

کلکتہ ( ایچ آر این ڈبلیو)‌ کلکتہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور متعصب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس پر وزیراعظم کو ایئرپورٹ سے گاڑی کے بجائے ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں

گندے کے ساتھ نہیں رہ سکتی، بھارتی بیوی نے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کردیا

بہار (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی خاتون نے جسمانی صفائی نہ رکھنے والے شوہر سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے خواتین کمیشن میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اس کا مزید پڑھیں

نواز شریف سے ملاقات میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ان کی طبیعت بہتردیکھی

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ملاقات کی۔ سابق افغان صدر نواز شریف کی عیادت کے لیے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پہنچے جہاں انہوں نے لیگی قائد سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس تک رسائی ہو گئی، یوکرینی وزیرخارجہ

یوکرین (ایچ آراین ڈبلیو) ایران نے یوکرین میزائل سے تباہ ہونے والے طیارے کے بلیک باکس تک رسائی دے دی۔یوکرین کے وزیر خارجہ ویدیم پرسٹاکیو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تفتیش کاروں نے تباہ ہونے والے طیارے مزید پڑھیں

یوکرینی طیارہ ملٹری نے گرایا، ایران نے اعتراف کر لیا

ﺗﮩﺮﺍﻥ (ایچ آراین ڈبلیو) ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﯾﻮﮐﺮﯾﻨﯽ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﻮ ﻏﯿﺮﺍﺭﺍﺩﯼ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﻣﺎﺭ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﻮ ﻣﻠﭩﺮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ مزید پڑھیں

پارلیمان حکم دے تو پاکستانی کشمیر پر کارروائی کریں‌ گے، جنرل منوج مکند

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) انڈین آرمی چیف جنرل منوج مُکند نرونے: ‘پارلیمان نے حکم دیا تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل کرنے کے لیے کارروائی کریں گے‘ انڈیا کی بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مُکند نرونے مزید پڑھیں

ئوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی میزائل سے تباہ ہوا، برطانوی وزیراعظم

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے بیان دیا کہ اطلاعات ہیں کہ یوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی میزائل سے تباہ ہوا، طیارہ تباہ ہونے سے ہلاک افراد میں 4 برطانوی بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں