امریکہ نے ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف کو ویزہ دینے سے انکار کردیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ نے ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف کونیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویزہ دینے سے انکارکردیاہے۔ جوادظریف نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

عراق سے امریکی اتحادی افواج کے انخلاء کا عمل شروع

بغداد: (ایچ آراین ڈبلیو) عراق میں ایرانی لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی اتحادی افواج نے اپنے فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ تین جنوری کو امریکا کی طرف سے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی مزید پڑھیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ سے 35 شرکا جاں بحق، 50 زخمی

تہران:(ایچ آراین ڈبلیو) ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں جنازے کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 35 شرکا جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی مزید پڑھیں

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ، بورس جانسن

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻮﺭﺱ ﺟﺎﻧﺴﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔ ﺑﻮﺭﺱ ﺟﺎﻧﺴﻦ ﻧﮯ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﮯﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ مزید پڑھیں

بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے، سابق بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ پی چدمبرم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکی صدر کو واضح پیغام دے دیا

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ والدکی موت پر امریکا اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔ جنرل قاسم سلیمانی مزید پڑھیں

ایران میں امریکی صدر کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر

تہران (ایچ آراین ڈبلیو) ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

تہران میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا

تہران (ایچ آر این ڈبلیو) امریکی راکٹ حملوں میں نشانہ بنائے گئے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تہران میں القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ایران مزید پڑھیں

امریکی صدرٹرمپ کی عراق پرپابندیاں لگانےکی دھمکی

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عراق پر پابندیاں لگانےکی دھمکی دی ہے۔ عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکا سمیت تمام غیر ملکی افواج کے انخلا اور سیکیورٹی معاہدہ ختم کرنے کی قرارداد منظور کی ہے تاہم عراقی مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی مزید پاسداری نہیں کی جائے گی، ایران

تہران (ایچ آر این ڈبلیو) ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی مزیدپاسداری نہ کرنےکااعلان کردیا۔ ایرانی کابینہ کے اجلاس کے بعد بیان میں‌ کہا گیا کہ اب عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی پابندیوں پر مزید مزید پڑھیں