لیبیا: ملیٹری اکیڈمی میں حملہ 30 افراد ہلاک

طرابلس (ایچ آر این ڈبلیو) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں واقع ملیٹری اکیڈمی میں حملے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک اور دیگر 33 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کی وزارت صحت نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

بغداد (ایچ آر این ڈبلیو) عراق وزیراعظم کا پارلیمنٹ سے خطاب میں کہنا تھا کہ اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دونوں ملکوں کے مفاد میں ہوگا۔ وزیراعظم عادل عبدالمہدی مزید پڑھیں

کینیا میں امریکی فوجی اڈے پرشدت پسند تنظیم الشباب کا حملہ

نیروبی (ایچ آر این ڈبلیو) کینیا کے علاقے لامو میں صومالیہ کی دہشت گرد تنظیم الشباب نے امریکی اور مقامی فوجیوں کے اڈے پر حملہ کرکے متعدد طیاروں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ رائٹرز کے مطابق امریکا کے افریقہ کے مزید پڑھیں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بڑے حملے کی دھمکی

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو ) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بڑے حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملے کئے جائیں گے۔ عراق میں امریکی مزید پڑھیں

حرمین اسپیڈ ٹرین کا تعلیمی اداروں کے لئے پیکیج کا اعلان

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے دوران مکہ اور مدینہ کے درمیان روازنی 16 ٹرینیں چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حرمین اسپیڈ ٹرین سروس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

امریکہ کو شہدا کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا، صدر روحانی

تہران (ایچ آر این ڈبلیو) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید مزید پڑھیں

ایران نے کبھی جنگ نہیں جیتی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک (ایچ آر این ڈبلیو) بغداد میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے کے بعد امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران نے کبھی جنگ نہیں جیتی۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

دنیا کا سرد ترین شہر، روس کا نورلسک، سردی میں‌ منفی 61 سینٹی گریڈ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شمالی نصف کرہ اس وقت سردی کی لپیٹ میں ہے اور ٹھنڈک کے ساتھ دن کی روشنی کم ہوتی جارہی ہے مگر روس کے شہر نورلسک جیسا موسم عموماً شہروں میں نظر نہیں آتا ،جہاں کے مزید پڑھیں

تائیوان: ہیلی کاپٹرحادثہ میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 ہلاک

تائپے (ایچ آراین ڈبلیو) ﺗﺎﺋﯿﻮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﯿﮏ ﮨﺎﮎ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﮐﯽ ﮐﺮﯾﺶ ﻟﯿﻨﮉﻧﮓ ﺳﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﺳﻤﯿﺖ 8 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺗﺎﺋﯿﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﻮﯼ ﺍﯾﺸﻦ ﺳﮯﺭﺍﺑﻄﮧ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮨﻮﻧﮯﮐﮯﺑﻌﺪﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﻟﯿﻨﮉﻧﮓ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندوں نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا

جموں (ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں تین نوجوان شہید کر دیے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مزید پڑھیں