حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد پر شاندار استقبال

سیالکوٹ (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی اپنی بھارتی دلہنیا کو لے کر پاکستان پہنچ گئے جہاں‌ ان کا شاندار استقبال کیا گیا. حسن علی نے رواں برس اگست میں بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے دبئی میں‌شادی مزید پڑھیں

عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، چیف جسٹس پاکستان

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے اعلیٰ عدلیہ ملک میں خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے۔ لاہور میں خواتین ججز کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

دادومیں‌لڑکی کوسنگسارکرنےکامعاملہ، سندھ حکومت کانوٹس

دادو (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ کے شہر دادو میں‌ نو سالہ کمسن لڑکی کو مبینہ طورپرغیرت کےنام پرپتھر مارکرقتل کرنےکے معاملے کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا ہے. صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ لڑکی کوکاری مزید پڑھیں

شاہ فیصل کالونی مین روڈ پر جنریٹر دیوارودیگرتجاوزات موجود

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سینٹر کے سامنے علی سینٹر کے مالک سابق رکن قومی اسمبلی کنور قطب الدین کی بلڈنگ کے آگے کھڑی 10 فٹ کی غیر قانونی دیوار اور سروس روڈ پر رکھا جنریٹر سپریم مزید پڑھیں

شیخ رشید نے پنجاب حکومت کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرلیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ﻭﺯﯾﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺷﯿﺦ ﺭﺷﯿﺪ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﯿﺦ ﺭﺷﯿﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ 18 ﻭﯾﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺁﺋﯿﻨﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ مزید پڑھیں

ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون تھانے میں پیش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون تھانے میں پیش ہو گئی، ثنا نے درخشاں پولیس سٹیشن پہنچ کر ضمانت قبل از گرفتاری کے کاغذات جمع کرا دیئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

کینٹ اسٹیشن پر فنی خرابی،ٹرینیں 2 گھنٹے سے زائد لیٹ

‏کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان ریلوے کی نااہلی، کینٹ اسٹیشن پر فنی خرابی، ریلوے ٹریک بند، ٹرینیں 2 گھنٹے سے زائد لیٹ ہوگئیں، لاکھوں مسافر اسٹیشنوں پر پریشان، ریلوے انفارمیشن سینٹر سے کوئی اطلاع نہیں دی جارہی ہیں، وفاقی وزیر ریلوے، چیئرمین مزید پڑھیں

معذور اور بیمار افراد کے لیے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ نادرا نے معذورافراد کے شناختی کارڈز کے لیے ‘موبائل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی۔وزیراعظم کے وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے نادرا نے ‘موبائل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی جس مزید پڑھیں

آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے فیصلے سے ملکی اداروں میں تصادم چاہنے والوں کو شکست ہوئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو)‌عدالت عالیہ میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے قومی احتساب بیورو کی اپیل کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف مزید پڑھیں