اینکر اور طارق جمیل جیسے فنکار ایک ہی کھوٹے سکے کے دو رخ ہیں، ڈاکٹرجلالی

لاہور ( ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ و تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: علمائے حق کی راہوں کا گرد و غبار تاج شاہی کے مزید پڑھیں

جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش کے مطابق تعداد اور اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے:سینئر وزیر پنجاب

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد گنجائش کے مطابق لانے اور بڑے پیمانے پر اصلاحات متعارف کرانے کی ضرورت ہے،سزا بھگتنے والوں کو جیلوں میں مزید پڑھیں

ایس پی ڈولفن عائشہ بٹ کی ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ افطاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس پی ڈولفن نے اقبال ٹاون ڈویژن میں ڈولفن اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ افطاری میں ڈولفن اہلکاروں کے علاوہ سیکٹر انچارچز نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈولفن اہلکاروں نے اپنے ملے جلے مزید پڑھیں

میچ فکسنگ پر سلیم ملک نے 19 سال بعد معافی مانگ لی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ﺳﺎﺑﻖ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺳﻠﯿﻢ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ 19 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﻗﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻓﮑﺴﻨﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﺍﺯ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﻮﻧﺴﻞ ‏( ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ مزید پڑھیں

نادرا دفاتر کھولنے کا فیصلہ نہیں ہوا، عوام فی الحال دفاتر نا آئیں، ترجمان نادرا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) لاک ڈاؤن کے باعث دیگر سرکاری دفاتر کی طرح‌نادرا کے دفاتر بھی بند ہیں جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے. نادرا دفاتر کھلنے کی خبروں کے حوالے سے نادرا کے ترجمان مزید پڑھیں

مہنگائی وذخیرہ اندوزی کرنے والے بے لگام ہوچکے ہیں،ثروت اعجاز قادری

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہرہ کی زندگی سے اسلامی بہنوں،ماؤں،بچیوں کو حیاء کا درس ملتا ہے، سیدہ فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں،ناجائزمنافع خوروں اورملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت پنجاب و ضلعی انتظامیہ نے مہنگائی اورناجائز منافع خوری بارے میڈیا رپورٹس کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔گزشتہ روزسرکٹ ہاوس میں اتوار کی چھٹی کے باوجود پرائس مجسٹریٹس کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔وزیرتوانائی پنجاب مزید پڑھیں

اپوزیشن وباء کے دنوں میں بھی سیاست سے باز نہیں آئی، عثمان بزدار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن وباء کے دنوں میں بھی سیاست سے باز نہیں آئی۔ اپوزیشن رہنما قومی اتحاد و یکجہتی کو پارہ پارہ کر رہے ہیں۔ وباء کے دنوں میں مزید پڑھیں

آمدنی سے زیادہ مال بنانے پر رکن قومی سمبلی میاں جاوید لطیف کی نیب میں طلبی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) نیب نے لیگی رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو طلب کرلیا، نیب نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کو میاں جاوید لطیف کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے، تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں

حفاظتی آلات کی فراہمی کیلئے ڈاکٹروں نرسوں کی بھوک ہڑتال جاری

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کے ڈاکٹرز اور نرسوں نے مناسب حفاظتی آلات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال گزشتہ روز بھی جاری رکھی۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 150 سے زائد ڈاکٹرز اور مزید پڑھیں