ایف آئی اے سائبر کرئم وینگ میں سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ

کراچی (ایچ آراین‌ڈبلیو) ایف آئی اے سائبر کرئم وینگ میں سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ، ملزم محسب عمر گرفتار، موبائل فون سے غیراخلاقی ویڈیوز برآمد ،ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم سرکل وقار چوہان نے بتایا کہ گرفتار مزید پڑھیں

علامہ طاہر القادری نے کرونا سے بچاؤ کا روحانی عمل بتا دیا

ملتان( ایچ آراین ڈبلیو ) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کرونا وائرس کے حوالے سے علمی و تحقیقی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر مزید پڑھیں

کرونا وائرس: 50 سالہ یا زائد عمر کے ملازمین اور شادی شدہ خواتین کو بھی دفتر حاضری سے استثنیٰ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام وفاقی وزارتوں کے وفاتر کے لئے احکامات جاری کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام اہم افسران کی نشاندہی اور ان کی مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کی اہم شاہراؤں پر کلورین سپرے شروع کر دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کی اہم شاہراؤں پر کلورین سپرے شروع کر دیا.کلورین سپرے سے مختلف وائرس کا خاتمہ ہوگا.ریگل چوک، شادمان مارکیٹ ، مال روڑ، بیڈن روڑ ، سیکرٹریٹ روڑ اور دیگر شاہراؤں کو مزید پڑھیں

راولپنڈی: پابندی کے باوجود گرینڈ مارکی میں مہندی کی تقریب منعقد کرنے پر مقدمہ درج

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) کرونا وائرس کے تدارک کے لئے لگائی گئی پابندی کے باوجود گرینڈ مارکی میں مہندی کی تقریب منعقد کرنے پر مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے گرینڈ مارکی میں مہندی کی تقریب کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، وفاقی حکومت کے لاء افسر کو عدالت سے ڈانٹ پڑ گئی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، وفاقی حکومت کے لاء افسر کو عدالت سے ڈانٹ پڑ گئی، سپریم کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل عثمان عارف کو نامناسب انداز میں بیٹھنے پر ڈانٹ پلائی، جسٹس منظور احمد ملک کی مزید پڑھیں

مری سمیت پنجاب بھر کے ٹورسٹ مقامات کو سیاحوں کیلئے کر دیا گیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو)‌پنجاب حکومت نے تمام دفاترز پر عوام کا داخلہ بند کردیا، سرکاری دفاتر میں ملازمین کو دفتر آنے سے روک دیا گیا،صرف اہم محکموں کے ضروری افراد ہی دفترآئیں گے، دکانیں ، شاپنگ مال، ہوٹلز ریسٹورانٹس رات مزید پڑھیں

پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا

 اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان کے ساتھ طورخم اور چمن کراسنگ پوائنٹس کی بندش کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل عارضی طور پر روک دیا۔ یو این ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کا حضرت امیر معاویہ اور امام جعفر صادق کی یاد میں‌ روحانی اجتماع

لاہور ( ایچ آراین ڈبلیو) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں عظیم صحابی رسول ﷺ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے 1200کنال ایکوائرڈ اراضی تجاوزات کنندگان سے واگذار کروا لی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سی ڈی اے نے روات کے علاقے میں 1200کنال ایکوائرڈ اراضی تجاوزات کنندگان سے واگذار کروا لی ہے۔ یہ اراضی ڈی ایچ اے کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ایکوائرڈ اراضی کو واگذار کرانے کے مزید پڑھیں