پی اے سی کامرہ میں ڈوئل سیٹ(dual seat) JF-17 تھنڈرطیاروں کی پہلی کھیپ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے ڈوئل سیٹ (dual seat) والے JF-17 تھنڈرطیارے تیار کرنے کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ اس سلسلے میں ائیر کرافٹ مینوفیکچرنگ فیکٹری، کامرہ میں آٹھ ڈوئل سیٹ مزید پڑھیں

یہ کون سا نیا پاکستان ہے جہاں ہر چیز میں دوہرا معیار ہے، حمزہ شہباز

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) قومی احتساب بیورو کی اپوزیشن کے خلاف کارروائیوں سے متعلق سوال پر حمزہ شہباز نے کہا کہ احتساب نہیں انتقام کا سلسلہ چل رہا ہے، ہواؤں کا رخ بدلتا ہے لیکن لوٹ کر اپوزیشن کی طرف مزید پڑھیں

نئی جامعات صنفی تفریق کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں: پروفیسر زکریا ذاکر

رینالہ خورد (ایچ آراین ڈبلیو) ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ ، جس میں پاکستان کو صنفی تناسب کے عالمی انڈیکس میں 153 ممالک میں سے 151 نویں نمبر پر رکھا گیا ہے، کےحوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی طرف سے بحیرہ عرب اور مکران میں میزائیل کے مظاہرے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ارض پاک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے افواج پاکستان نے ہمہ وقت تیار ہونے کا ایک اور ثبوت دے دیا، پاک بحریہ نے بحیرہ عرب اور مکران کوسٹ پر مختلف میزائلز فائر کرنے مزید پڑھیں

جج ویڈیو سکینڈل کیس: لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ ایف آئی اے کے روبرو پیش

لاہور: (ایچ آراین ڈبلیو) جج ویڈیو سکینڈل کیس میں لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے، پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں نے ایف آئی اے د فتر کے باہر احتجاج کیا۔ڈائریکٹر بابر بخت، ایڈیشنل مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کو مافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک، افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم مزید پڑھیں

آٹھویں ویج بورڈ کا اعلان، وزیراعظم سے وعدہ پوا کر دیا- فردوس عاشق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‎آٹھویں ویج بورڈ کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ حسنات احمد نے گزشتہ روز وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ر نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ آٹھویں ویج ایوارڈ کا اعلان کر دیا یہ مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو شہید کی 12ویں برسی آج منائی جائے گی

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 12 ویں برسی کل منائی جائے گی- برسی کی مرکزی تقریب پہلی مرتبہ شہید محترمہ کے جائے شہادت لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد مزید پڑھیں

سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی وزارت خارجہ آمد، قریشی نے پرتپاک استقبال کیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب کا خیر مقدم کیا- سعودی وزیر خارجہ فیصل مزید پڑھیں

ایل او سی پر فائرنگ، وزیرخارجہ قریشی کی مذمت، بھارت کسی بھول میں نہ رہے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں، مزید پڑھیں