آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع: حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کر دی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

غریبوں پر جاری معاشی حملوں کی ذمہ دار وفاقی کابینہ ہے، بلاول زرداری

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ سے زائد مستحقین کے اخراج کی شدید مذمت- بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی حکومت کی جانب سے مذکورہ مزید پڑھیں

25دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح سے تجدید عہد کا دن ہے۔علامہ راجہ ناصر عباس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے”پاکستان کی عالمی اہمیت اور درپیش چیلنجز”کے عنوان سے کراچی کیتھولک کلب سولجر بازار میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

نواز شریف کے 4 ہفتے پورے ہوگئے، اب واپس آجائیں، علی زیدی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ لوگ پکڑے جا رہے ہیں اور چھوٹ رہے ہیں جس کا ملبہ حکومت پر گر رہا ہے جس پر عمران خان اور کابینہ کو مزید پڑھیں

‘جناح ہم میں زندہ ہے زندہ رہے گا‘وزارتِ اطلاعات کی جانب سے خصوصی نغمہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‘جناح ہم میں زندہ ہے زندہ رہے گا‘ وزارتِ اطلاعات کی جانب سے قائدِاعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خصوصی نغمہ پیش کیا گیا وزارتِ اطلاعات کی جانب سے مزید پڑھیں

حکمران فوجی جنرل گریسی اورپہلے وزیرخارجہ ظفر اللہ کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں، سراج الحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے ہمارے حکمران فوجی جنرل گریسی اور پہلے وزیرخارجہ سر ظفر اللہ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،کشمیر کے حوالے سے حکومت مزید پڑھیں

عمران خان کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

ای سی سی کا اجلاس، یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 6 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کیلئے 6 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ چھ ارب روپے کی سبسڈی آٹا، چینی، گھی، دالیں اور چاول پر دی گئی مزید پڑھیں

ملکہ ترنم نورجہاں کوبچھڑے 19 برس بیت گئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ﻣﻠﮑﮧ ﺗﺮﻧﻢ ﻧﻮﺭﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ 19 ﺑﺮﺱ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﮯ، ﻣﻠﮑﮧ ﺗﺮﻧﻢ ﻧﮯ 74 ﺳﺎﻟﮧ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 20ً ﮨﺰﺍﺭﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮔﯿﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ﻧﻮﺭﺟﮩﺎﮞ ﻧﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ً 40 ﻓﻠﻤﻮﮞ مزید پڑھیں

پنجاب و دیگرشہروں میں شدید دھند،ٹریفک کی روانی متاثر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑنے سے اہم قومی شاہراہوں پر ٹریف کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ترجمان موٹرویز کے مطابق موٹر ویز پر سفر کے دوران گاڑی کے مزید پڑھیں