ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکہ،تحقیقات میں پیش رفت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ رکشہ ڈرائیور سے تفتیش کے بعد تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔لاہور کے ملتان روڈ پر رکشے میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

کرائم کنٹرول نہ کرنے والے آفسران اپنا بندوبست کرلیں، آئی جی پنجاب

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) جو کام کرے گا وہ رہے گا کرائم کنٹرول نہ کرنے والے آفسران اپنا بندوبست کرلیں، یہ کہنا تھا آئی جی پنجاب کا جو اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد صحافیوں‌سے گفتگو کر رہے تھے- انہوں‌ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا تسلسل جاری ہے، حصص مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 583.55 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی کا تسلسل جاری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 5 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار، شہری پریشان

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) خیبر پختونخوا میں غذائی کمی کا شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔ صوبے میں 39 جبکہ قبائلی اضلاع میں 48 فیصد بچے غذا کی کمی کا شکار ہیں۔ ماہرین صحت مزید پڑھیں

پنجاب کو ڈینگی سے پاک کرنے کیلئے پیش اقدامات اٹھائے جائیں گے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلی سطحی اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری صحت کیپٹن(ر) محمدعثمان، ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیر اورسپیشل سیکرٹری اجمل بھٹی کے علاوہ دیگرافسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرصحت مزید پڑھیں

آرمی چیف کےمعاملےپرسیاسی جماعتیں متفق ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کے معاملے پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق شیخ رشید نے مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 29 نومبر کو ہوگی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے شہادتیں موصول نہ ہونے کے بعد یکم ربیع الثانی 29 نومبر کو ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ربیع الثانی 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مزید پڑھیں

محکمہ ماحولیات ان ایکشن، ایک ہفتے کے دوران 60 بھٹے بند

گوجرانوالہ(ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ ماحولیات نے گوجرانوالہ میں زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی،ایک ہفتےکے دوران 60 بھٹے بند کر دیئے۔گوجرانوالہ میں 300 سے زائد بھٹے ہیں جن کی چمنیوں سے مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے موسم سرد ہوگیا، مری، گلیات، سکردو میں آسمان سے برستے گالوں نے ہر ایک چیز کوسفید کردیا، قلات میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔گلیات کی مزید پڑھیں

پشاورمیں‌ لال مرچ کی قیمت آسمان پر، فی کلو قیمت 340 روپے ہو گئی

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) پشاور میں لال مرچ کی قیمت آسمان سے باتیں‌کرنے لگی جہاں‌ فی کلو قیمت کلو 340 روپے ہو گئی ہے جس پر مصالحہ فروش اور شہری حکومت پر برس پڑے ہیں. مارکیٹ میں لال مرچ مزید پڑھیں