حکومتی ارکان کا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ ، لوٹے دے مارے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور لوٹے دے مارے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کا شکار ہوگیا ، منحرف اراکین کی اسمبلی آمد مزید پڑھیں

قاسم سوری کا استعفیٰ کے بعد دو ٹوک پیغام

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی رہنماقاسم سوری نےاستعفیٰ کےبعد دو ٹوک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔تفصیلات کےمطابق قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد سماجی رابطے مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا وزیراعظم شہباز شریف کا چیلنج

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کو اخترمینگل اور اچکزئی سےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگوانے کا چیلنج دے دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیاگیاہے،حالیہ ہونے والا اضافہ ماہانہ فیول اجسمنٹ کی مد میں کیا گیا مزید پڑھیں

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس جس میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلیے تحریک کثرت رائے سے منظور کی گئی ہےمظفرآباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیاہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر مزید پڑھیں

احساس پروگرام،پناہ گاہیں بند کرنیکی خبروں کوجھوٹ قراردیدیا،مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ ن کی حکومت نے احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احساس پروگرام اورپناہ گاہیں بندکرنے کی خبروں مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 0.50 فیصد ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں بھرپورنمائندگی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پیپلز پارٹی کووفاقی حکومت میں بھرپور نمائندگی دینےکافیصلہ کرلیا گیا، صدر پاکستان ، اسپیکرقومی اسمبلی، سینیٹ چیئرمین کاعہدہ اتفاق رائے سے پیپلز پارٹی کو دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے مزید پڑھیں

ترقیاتی پروگرام کا حجم645 ارب روپے تک بڑھادیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی پروگرام کا حجم 645 ارب روپے تک بڑھایا گیا، یہ صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پروگرام ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کردی گئی ، جس میں نواز شریف کو واپسی پر گرفتارکرنے کی استدعا کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق مزید پڑھیں