آزادی صحافت کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پیغام

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) آزادی صحافت کے عالمی دن پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں ذمہ داری کے ساتھ آزادی اظہار کے لئے کوشاں صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کیلئے شہید مزید پڑھیں

فیصل آباد میں دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کرکے شخص نے خودکشی کرلی

فیصل اباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ نشاط اباد کے علاقہ میں کاظم نامی شخص نے اپنی دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی ، سی پی او فیصل اباد کامران عادل موقع پر مزید پڑھیں

عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل سمیت 3 جاں بحق

کوئٹہ(ایچ آر این ڈبلیو) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، عالمی یوم صحافت کے پر بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے چمروک میں مزید پڑھیں

پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از مزید پڑھیں

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، اس حوالے سے فلائٹ شیڈول جاری کردیا گیا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ

اسلام آباد / کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا، انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

کراچی گرینڈ‌ الائنس کی طرف سے رجسٹرار کوآپریٹو کے خلاف کل احتجاج کیا جائے گا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی گرینڈ الائنس کی جانب سے کراچی کی زمینوں پر لینڈ گریبر کے قبضے کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمینوں پر گورنمنٹ کےقبضے کے خلاف چار مئی بروز ہفتہ شام چار بجے کراچی پریس کلب پر کراچی مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار نے ڈی جی آئی بی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ، آڈیو لیکس میں جسٹس بابر ستار پر اعتراض کی درخواست کیوں دائر کی؟ اسلام مزید پڑھیں

امریکا سے آئی خاتون نے پولو کھلاڑی سے شادی کر لی

چترال (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی خاتون نے چترال کے ایک معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی۔ مقامی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون کلیئر اسٹفین اور پولو کھلاڑی انور ولی عرف موشور کی شادی جمعرات کو اسلام آباد میں ہوئی، نکاح مزید پڑھیں

آج جانیوالا پاکستانی سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا: ڈاکٹر خرم خورشید

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔ نجی چینل سے مزید پڑھیں